خانیوال میں طوفان نے تباہی مچا دی

خانیوال(نمائندہ باغی ٹی وی) مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گر گئ اب تک چار افرد جاں بحق جبکہ تیرہ افراد کو ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے لئے مختلف ہسپتال منتقل کیا جبکہ ریسکیو کے جوان تاحال امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

Comments
Loading...