خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لی

خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لیا
ایس ایچ او کوتوالی گلزار خان نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ میں ہمایوں نے منور بی بی کو قتل کیا تھا اور فرار ہو گیا ملزم کو کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

Comments
Loading...