خاتون ڈاکو نے ساتھیوں سے ملکر بینک ملازم کو لوٹ لیا

فیصل آباد: چک نمبر 78گ ب کا رہائشی بینک ملازم سہیل افضل اپنی اہلیہ کے ہمراہ فیصل آباد سے جڑانوالہ کی طرف جارہا تھا کہ راستہ میں 78گ ب کے قریب ہی پیچھے سے آنیوالی خاتون ڈاکو نے اپنے دو مرد ساتھیوں کے ہمراہ ان کو روک کر اسلحہ کے زور پرانہیں نقدی ،زیورات موبائل فونز و قیمتی اشیا سے محروم کردیا اور فرار ہوگئے ۔

Comments
Loading...