جیمز بانڈ کی پچییسوییں فلم کے نئے ڈائریکٹر ؛ کیری جوجی فوکوناجا

طویل عرصہ ہالی وڈ فلموں میں کامیاب رہنے والی سیریز کواب نۓ ڈاریکٹر کا انتخاب کرنا پڑا۔جیمز بانڈ سیریز میں کل سات اداکاروں نے کام کیا ہے۔ جن میں ڈیوڈ نیمین ،جیورج لیزینباۓ ،راگر مورے، ٹیماتھی ڈالٹن ،پیرسے براسنین اور ڈینیل کریگ شامل ہیں ۔ یہ ایک کامیاب ترین رہنے والی ہالی وڈ سیریز ہے۔ پرستاروں کو اس خبر نے چونکا دیا ہے۔

جیمز بانڈ کے پہلے ڈائریکٹر “ڈینی بائل “نے اگلی فلم کو ڈایریکٹ کرنے سے انکار کر دیا جس کی وجہ وہ تخلیقاتی اختلافات بتاتے ہیں۔ ان کے برعکس ایکتالیس سالہ ڈائریکٹر جوجی فوکوناجا اب نئ جیمز بامڈ فلم کو ڈائریکٹ کریں گے جو پہلے ایچ بی او کی پسند کی جانے والی “ ٹرو ڈیٹیکٹو” سیریز کو بھی ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔ چار مارچ سے نئ فلم کی شوٹنگ شروع ہو گی۔

گزشتہ ڈائریکٹر کے انکار کی وجہ اداکاروں کا رویہ بھی ہو سکتا ہے جس کی بنیاد پہ انہوں نے اپنی تحریر میں یہ بات واضح کی کے تخلیقاتی اختلافات کی بنیاد پر انہوں نے ایسا کیا۔ تجربہ کے ساتھ انسان میں ادب و وقار بھی آ جاتا ہے۔ اس کے لیے لوگوں کا رویہ اور ان کا عزت دینا بہت اہم ہو جاتا ہے۔ ہالی وڈ میں یہ پہلی بار نہیں ہوا لیکن یہ جیمز بانڈ سیریز کی بات ہے۔

“ ہم کیری کے ساتھ کام کر نے کے لیے بہت خوش ہیں۔ اس کی ہمہ گیری اور جدت اسے جیمز بانڈ کے لیے ایک اچھا انتخاب ثابت کرتی ہے۔” (ولسن، براکالی)

اداکاروں کا جوش اور پیش نظری یہ ثابت کر رہی ہے کے آنے والی فلم سپر ہٹ ہو گی۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ ۱۴ فروری ۲۰۲۰ ہے۔ اور یہ باقاعدہ اناونس کر دی گئ ہے۔

Comments
Loading...