جانوروں کے بارے میں حیرت انگیز حقائق

خالق کائنات نے اس کائنات میں ان گنت نعمتوں اور مخلوق کی تخلیق کی۔۔ ہوا، پانی، صحرا، زمین، چرند، پرند، بہار، خزاں، کہکشاں، چاند، ستارے ، انسان اور حیوان۔۔ اللہ تعالی کی ذات جتنی وسیع ہے اتنی ہی وسیع ان کی بنائی ہوئی کائنات۔

حقیقت کی بات یہ ہے کہ اس دنیا کے نظام میں اللہ تعالی نے نہ صرف کامل اور خوبصورت چیزوں کو پیدا کیا بلکہ اس میں عجیب و غریب قسم کی مخلوقات بھی شامل ہیں۔۔جو کہ بد صورتی اور خوف کی نہیں۔۔ بلکہ ہر واحد چیز اس خالق کی تخلیق کی واحدانیت کی نشاندہی کرتی ہے۔۔۔

اسی طرح سے آئیے آج باغی ٹی وی کے ہمراہ آپ کو اس خدا کی بنائی گئی مخلوق میں کچھ حیرت انگیز جانوروں کے حقائق سے آگاہ کریں۔۔

1) ایک سنیل لگاتار تین سال تک سو سکتا ہے

2) ‘شرمپ” نامی جانور کا دل اس کے دماغ میں پایا جاتا ہے

3) ایک گائے اپنی ساری عمر میں تقریباً 200,000 گلاس دودھ دے سکتی ہے

4) ‘ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں سکتا

5) میننڈک قہہ نہیں کر سکتا اور اگر کسی صورتحال میں ایسا ہو تو اس کو اپنا پورا معدہ قہ کرنا پڑتا ہے

6) ایک ‘آسٹرچ” کی آنکھ اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے

7) سلوتھ نامی جانور کو کھانا ہضم کرنے میں تقریبا دو ہفتے لگتے ہیں

8) کینگرو ہوا کو خارج (پادنا) نہیں کر سکتے

9) کیپوچین بندر اپنے ہاتھوں کو صاف کرنے کے لیے ان پر پشاپ کرتے ہیں

10) چیتے کی ٹانگیں اتنی مضبوط ہوتی ہیں کہ وہ مرنے کے بعد بھی ان پر کھڑا رہ سکتا ہے

11) خوشی میں کتے اپنا دائیاں کان جبکہ اداسی میں بائیں کان کو ہلاتے ہیں

13) نئی پیدائش والی لومڑیاں نہ تو سن سکتی اور نہ ہی دیکھ سکتی ہیں

Comments
Loading...