تھانہ ترنول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

عورت سمیت تہن منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد: تھانہ ترنول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری-

ایک عورت سمیت تہن منشیات فروش گرفتار،11330گرام چرس اور560گرام ہیروئن برآمد-

ملزمان میں عبدالقیوم، طارق محمود اور سعدیہ بانو شامل ہیں-

ملزمان کو ڈورے گاؤں سے ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا-

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی-

ایس ایس پی آپریشنز سید محمد امین بخاری کی ترنول پولیس کو شاباش-

Comments
Loading...