تھانہ اگوکی پولیس نے زبردستی زنا کرنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ اگوکی پولیس نے زبردستی زنا کرنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق دوبرجی آرائیاں کی رہائشی غریب خاتون ہما طیبہ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا ہے کہ با اثر ملزمان نے اسے نوکری کا جھانسہ دے کراپنے مالک سے ملوانے کا بتاتے ہوئے عدالت گڑھا میں قائم ایک مکان میں لے گئے جہاں پر با اثر ملزمان نے اسلحہ کے زور پر زبردستی زیادتی کر ڈالی۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔

Comments
Loading...