بی جے پی کا دہشتگردانہ چہرہ ،غنڈے کو ٹکٹ جاری

پٹنہ(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے علاقے بیگو سرائے میں قومی اسمبلی سیٹ کے لیے بھارتیہ جنتاپارٹی نے چھٹے ہوئے غنڈے اور بدمعاش کو ٹکٹ جاری کیا ہے.گری راج سنگھ نے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنا حلف نامہ درج کراتے ہوئے لکھا کہ اس پر کون کونسے مقدمے چل رہے ہیں .جس کے مطابق اس پر لوٹ مار،ناجائز قبضے ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں‌،منشیات ،قتل وغارت سمیت 10 سے زائد مقدمے درج ہیں .بیگوسرائے سے معروف طالب علم رہنما کنہیا کمار سے ہوگا جو سی پی ایم کی ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں .کنہیا کمار نے دہلی یونیورسٹی میں کشمیرکی آزادی کے حق میں آواز بلند کی .خالد کشمیری کی بھرپورسپورٹ کی .مودی کی کشمیر پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کی جس کی پاداش میں کنہیا کمار کو جیل بھی جانا پڑا تھا .کنہیا بی جے پی کا سب سے بڑا مخالف مانا جاتاہے
.

Comments
Loading...