بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کا شایان شان عمل ہے، رجب طیب اردوان

بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کا شایان شان عمل ہے، رجب طیب اردوانانقرہ: (02 مارچ 2019) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کا شایان شان عمل ہے اور اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ کشیدگی میں کمی پاکستان اور بھارت کے اپنے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کا شایان شان عمل ہے، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم اور صدر سے پاک بھارت کشیدگی پر بات ہوئی ہے اور ترکی کشیدگی میں کمی کیلئے اپنی ذمہ داری ادا کرنے کو تیار ہے

Comments
Loading...