بلاول بھٹو کریں گے کل کوئٹہ کادورہ

‏چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکل کوئٹہ کادورہ کریں گے

‏بلاول بھٹوہزارگنجی دھماکےمیں شہیدافرادکےلواحقین سےتعزیت کریں گے

‏چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوجتک ہاؤس میں پریس کانفرنس بھی کریں گے

Comments
Loading...