بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن‘ بیشتر علاقے متاثر

کراچی: ایک مرتبہ پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن‘ بیشتر علاقے متاثر
اسکول و کالج جانے والے بچوں اور دفاتر جانے والے افراد مشکلات میں پھنس گئے
نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوئی‘شہریوں کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں ‘شہری ہم سے تعاون کریں‘کے الیکٹرک حکام

Comments
Loading...