ایبٹ آباد میوزکل شو کے خلاف عوام کا مظاہرہ

ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایبٹ آباد لیڈی گا رڈن میں نا چ گا نے کے پروگرام عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل آیا انتظامیہ کا فوری ایکشن شہر میں بڑے تصادم کا خطرہ مل گیا ایبٹ آباد مے کھلے عام نا چ گا نے کے پروگرام علا قہ کی اقتدار کے منا فی اور شہریوں کی عزت نفس سے متصادم ہے کسی کی بھی علا قائی غیرت کا جنا زہ نکا لنے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی انتظامیہ فوری طور پو فحا شی کے پروگرام کو بند کراوئے وگرنہ امن وامان کی زمہ داری انتظامیہ اور پولیس پر ہوگی احتجا جی کراوئے وگرنہ امن وامان کی زمہ داری انتظامیہ اور پولیس پر ہو گی احتجاجی مظاہرے سے تحصیل نائب نا ظم سردار شجاع احمد سیکرٹری پریس کلب راجہ محمد ہا روان ترجما ن خطیب ہزارہ فہیم شاہ اور شفیق عبا سی سمیت متعدد مقررین کا خطا ب تفصیلا ت کے مطابق ایبٹ آباد انتظامیہ نے علا قہ کی اقتدار کے بر خلا ف لیڈی گا رڈن ایبٹ آبا د میں نا چ گانے لگے پروگرام کی اجا زت دیدی جنہیوں نے گزشتہ رات نہ صرف مسجدوممبر کے تقدس کو یا ئما ل کیا بلکہ صرف خواتین کے ہمراہ آنے والے افراد کو انٹری دیکر لیڈی گا رڈن کو ڈئینگ پوائنٹ بنا ڈالا جہاں رات گئے تک مو ج مستی میں مصروف ہے اس ضمن میں گزشتہ روز فحا سی دعریا فی کی محفل کے انعقاد پر سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور لیڈی گا رڈن کی طرف ما رچ شروع کر دیا اس موقع پو SHOکینٹ اور ڈی ایس پی کینٹ مو قع پرپہنچ گئے جنکہ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ انتظامیہ نے فحا شی کے پروگرام کی اجا زت دیکر علا قے کی غیرت کو للکا رہ ہے اور کھلے عام میا ری ثقافت اور عزت کو نیلا م کرنے کی کو شش کی گئی انہوں نے کہاکہ ہزارہ کی تا ریخ میں مزکورہ پروگرام کا انعقاد شہر کے امن کو تبہ کرنے کی بھونڈی کو شش ہے جسے کسی صورت براداشت نہیں کیا جا سکتا انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ فوری اس بے حیا ئی کے پروگرام کو ختم کرے وگرنہ واہ خو د اس بے غیرتی کا سرہا ب کرینگے مو قع پر مو جود ڈی ایس پی کینٹ محمد یا سین جنجو عہ نے کینٹ بو رڈ اور مظاہرین سے مزاکرات کیے جس کے بعد نہ صرف لیڈی گا رڈن کے اطراف لگی قنا تین اتا ردی گئیں بلکہ ڈی ایس پی کینٹ نے واضع کیا کہ 9بجے تک مزکورہ پروگرام بند کر دیا جا ئے گا اس مو قع پر ترجما ن خطیب ہزارہ نے کہا کہ مسجد وممبر پر تو لوڈ اسپیکر نا فز کر دیا جا تا ہے جبکہ نا چ گانے کے محفلوں کو کھلی اجا زت حا صل ہے انہوں نے خبر دار کیا کہ اگر 9بجے تک مزکور فحاشی کا پروگرام ختم نہ ہوا تو عوام ایک با ر پھر مداخلت پر مجبو ر ہو نگے جس سے امن وامان کی صورت کے بگاڈ کی زمہ دار ضلع انتظامیہ اور پولیس ہو گی

Comments
Loading...