اگر کسی پر کیس ہی نہ بنتا ہو تو ہم کیسے سزا دیں, چیف جسٹس

ہم نے اپنے فیصلے کا آغاز کلمہ سے کیا, چیف جسٹس

ہم کسی سے کم عاشق رسول نہیں, چیف جسٹس-

ہمارے بینچ میں ایسے ججز ہیں جو ہر وقت درود پڑھتے رہتے ہیں, محمد صلى الله عليه وسلم کے بغیر ایمان مکمل ہی نہیں ہوتا- میں نے اللہ کو دیکھا نہیں مگر محمد صلى الله عليه وسلم کے ذریعے اللہ کو پہچانا, چیف جسٹس-

کیا اب ہر شخص کو اپنے ایمان کا ثبوت دینا پڑے گا, چیف جسٹس-

اگر ہم نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کو معطل نہ کیا ہوتا تو پھر آپ کیا کرتے- آئی جی ملک سے باہر ہوتا تو کسی نہ کسی کو اضافی چارج دیتے, چیف جسٹس-

ہم وضاحت کر دیتے ہیں کسی کو اضافی چارج دے دیں, چیف جسٹس-

آپ اضافی چارج دینے کا ہی حکم کر دیں,اٹارنی جنرل-

ملک کے حالات کو دیکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے, وزیر اعظم نے رات کو اس بارے میں اعلان بھی کیا, چیف جسٹس-

ملک کی موجودہ صورتحال میں آئی جی اسلام آباد ملک میں موجود نہیں, عدالت-

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں صورتحال نازک ہے, عدالت-

اس کے پیش نظر ہم وفاقی حکومت کو عبوری آئی جی کی تعیناتی کی اجازت دیتے ہیں, عدالت-

لیکن مستقل آئی جی جان محمد ہی ہوں گے, عدالت-

Comments
Loading...