افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملے 16طالبان مارے گئے

افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملے میں 30 شہریوں سمیت 16طالبان مارے گئے۔ گورنر ہلمند نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی حملہ ضلع گرمسر میں طالبان کے اجتماع پر کیا گیا

Comments
Loading...