اسلام آباد:سرکاری ٹی وی پر وزیراعظم عمران خان کی چین میں تقریر کے دوران بیجنگ کا لفظ غلط ٹائپ کرنے کا معاملہ

پی ٹی وی انتظامیہ نے 3 ڈائریکٹرز کو معطل کر دیا،ذرائع

پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز،ڈائریکٹر آئی ٹی،ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز اور پینل پر موجود ملازمین کو معطل کر دیا گیا،ذرائع

وزیراعظم کے دورہ چین میں تقریر کے دوران چین کے شہر بیجنگ کی غلط ٹائپنگ کی گئی تھی

پی ٹی وی کی اسکرین پر بیجنگ کی بجائے بیگنگ کا لفظ 20 منٹ تک غلط چلتا رہا

Comments
Loading...