ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ کی خالی آسامیوں کیلئے سلیکشن بورڈ کا انعقاد

ایبٹ آباد:، سلیکشن بورڈشعبہ پاکستان سٹڈیز ، اسلامک سٹڈیز، انگریز اور معاشیات میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسر ز اور لیکچر ز کی مستقل آسامیوں کیلئے منعقد ہوا، اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے منعقدہ سلیکشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی و چیئر مین سلیکشن بورڈ پروفیسر ڈاکٹر افتخاراحمد نے کی، جبکہ سلیکشن بورڈ میں کے دیگر نمائندگان کے علاوہ رجسٹرار و سیکرٹری سلیکشن بورڈ ایبٹ آباد یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء احمد نے شرکت کی ، واضح رہے کہ چار اپریل تک جاری رہے گا جس میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ کے انٹرویوز کیے جائینگے۔

Comments
Loading...