آغاسید حسن کو انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے سرینگر ائیر پورٹ پر گرفتارکرلیا

سرینگر(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنمااورانجمن شرعی شیعیان کے صدر آغاسید حسن الموسوی الصفوی کو آج سرینگر کے ہوائی اڈے پر گرفتارکرلیا۔ آغا موسوی کو جو ضلع بڈگام سے تعلق رکھتے ہیںانکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ایک جھوٹے کیس کے سلسلے میں گرفتارکیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Comments
Loading...