آج کی بات با غی کے ساتھ !!!

کل بچے گھنٹی بجا کے بھاگ گےتھے !

کل بچے گھنٹی بجا کے بھاگ گے تھے اج انکل سر پے کھڑے تھے ,اس تصوںر کا مطلب ھے کے پاکستان جاگ رھا ھے بات کرو گے تو بات ھوگی جنگ کرو گے تو جنگ ھوگی انڈین وذیر اعظم مودی اپنے ذاتی مفاد ک لیے اپنی پٶری قوم کو اگ مين ڈالنا چاہتے تھے لیکن پاکستان کی طرف سے مودی کو ھوش کے ناخن لینا پڑے! پاکستان وزیراعظم کا قوم سے خطاب محتصر لیکن جامع اور انتہائی دانشمندانہ تھا۔ جنگ اور نفرت کے اس ماحول میں وزیراعظم نے امن کی بات کی جو اس بات کی گواہی ہے کہ عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ ایک مدبر لیڈر ہے جو پورے خطے اور عوام کی ترقی اور امن چاہتے ہیں۔ پاکستان نے پہلے ہی دن سے امن کی بات کی لیکن مودی سرکار نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے ڈرامہ رچایا۔ اس ڈرامے کا جواب دینا ہمارا حق تھا جو ہم نے ادا کر دیا۔ اب ہندوستان کو فیصلہ کرنا ہے کہ اپنے لوگوں کو جنگ اور غربت کی جھولی میں دھکیلنا ہے یا باہمی ترقی اور خوشحالی کے نئے منزل کا آغاز کرنا ہے۔

Comments
Loading...